ACTION RESEARCH FORUM: AS OLD AS CIVILIZATION, WISDOM, FAITH, KNOWLEDGE ENGINEERING OF HUMANS STARTED EVOLVING AND COMMUNICATION FOR FAR LONG HUNAN DEVELOPMENTS TO KNOW THEIR, WHAT THEY WERE.
قاہرہ کے نزدیک اہرام مصر کے ثقارہ کمپلیکس کے نزدیک دریافت ہونے والے اس مقبرے کی دیواروں پر قدیم مصری زبان میں رنگ برنگے نقش و نگار بنے ہوئے ہیں اور کئی فرعونوں کے مجسمے بھی موجود ہیں۔
ان نقش و نگار میں نظر آتا ہے کہ اس مقبرے میں دفن ہونے والے راہب، جس کا نام 'وہائٹ' بتایا گیا ہے' اپنی ماں، بیوی اور دیگر رشتے داروں کے ساتھ موجود ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ 16 دسمبر سے اس مقبرے میں کے اندر کام شروع کریں گے اور ان کو امید ہے کہ یہاں سے مزید کئی نئی چیزیں دریافت ہوں گی۔
اب تک ماہرین کو اس مقبرے سے جو کچھ ملا ہے اس کی تصاویر ملاحظہ کیجیے۔ ...
تصویر کے کاپی رائٹAFP/GETTY IMAGESImage captionمصر کے نزدریک ثقارہ کے علاقے سے ملنے والے اس مقبرے کے اطراف میں قدیم ترین اہرام مصر موجود ہیںتصویر کے کاپی رائٹAFP/GETTY IMAGESImage captionاس مقبرے میں داخل ہونے کا راستہتصویر کے کاپی رائٹAFP/GETTY IMAGESImage captionاس مقبرے کی دیوار پر قدیم مصری زبان میں نقش و نگار اور پیغامات کندہ تھےتصویر کے کاپی رائٹREUTERSImage captionاس مقبرے میں مجسمے بھی موجود ہیںتصویر کے کاپی رائٹREUTERSImage captionدس میٹر لمبے اور تقریباً تین میٹر چوڑے اس مقبرے کی نگرانی اور دریافت کا کام مصطفی عبدو کے ذمے ہے۔تصویر کے کاپی رائٹREUTERSImage captionقدیم مصر میں راہبوں کی بہت اہمیت تھیتصویر کے کاپی رائٹEPAImage captionماہرین کا کہنا ہے کہ ساڑھے چار ہزار سال پرانے اس مقبرے کی حالات بہت اچھی ہےتصویر کے کاپی رائٹREUTERSImage captionیہاں ملنے والے سامان کی مدد سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ مصر کی پانچویں سلطنت کے دور کی ہےتصویر کے کاپی رائٹEPAImage captionاس منظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہب اپنے خاندان والوں کے ساتھ موجود ہےتصویر کے کاپی رائٹREUTERSImage captionماہرین کا کہنا ہے کہ وہ راہب کے کفن کو بھی تلاش کر رہے ہیں
No comments:
Post a Comment