Wednesday, 7 December 2016

DESTRUCTION OF PEARL HARBOUR http://www.bbc.com/urdu/38231825 پرل ہاربر کی تباہی کے 75 سال، تصاویر




DESTRUCTION OF PEARL HARBOUR  
http://www.bbc.com/urdu/38231825
پرل ہاربر کی تباہی کے 75 سال، تصاویر
·         44 منٹ پہلے
Top of Form
Bottom of Form
جاپانی فوج نے 75 سال قبل ہوائی میں امریکی بحری اڈے پر اچانک حملہ کردیا تھا۔









جاپانی فوج نےسات دسمبر 1941 میں ہوائی میں امریکی بحری اڈے پر اچانک حملہ کر کے 2300 امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔



·         

US NAVY 
·         REUTERS
آج اس واقعے کو 75 سال مکمل ہوگئے ہیں۔
·        
یو ایس ایس ایریزونا ان متعدد امریکی بحری جہازوں میں سے تھا جنھیں سات دسمبر 1941 کو جاپانی آبدوزوں اور طیاروں نے نشانہ بنایا 

پرل ہاربر پر جاپانی حملے نے امریکہ کو دوسری جنگِ عظیم میں شامل ہونے پر مجبور کر دیا تھا۔
AFP
ا۔
یو ایس ایس ایریزونا بحری جہاز کی ہوائی میں سنہ 1940 میں لی گئی تصویر
·         AFP
یو ایس ایس ایریزونا بحری جہاز کی ہوائی میں سنہ 1940 میں لی گئی تصویر

یو ایس ایس ایریزونا بحری جہاز کی ہوائی میں سنہ 1940 میں لی گئی تصویر
·        


REUTERS
یو ایس ایس ایریزونا ان متعدد امریکی بحری جہازوں میں سے تھا جنھیں سات دسمبر 1941 کو جاپانی آبدوزوں اور طیاروں نے نشانہ بنایا تھا۔
·         AFP
امریکی صدر براک اوباما کے ہیرو شیما کا دورہ کرنے کے بعد جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبے 27 دسمبر کو امریکی نیول اڈے پرل ہاربر کا دورہ کریں گے۔
·         AFP
صدر براک اوباما جاپانی وزیراعظم شنزو ایبے کے پرل ہاربر کے دورے کے دوران ان کے ہمراہ ہوں گے۔
·         AFP
امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس کیلیفورنیا کی تباہی کا منظر
·         REUTERS
پرل ہاربر کے مقام پر یو ایس ایس میزوری اور یو ایس ایس ایریزونا کی یادگاروں کا ہوائی منظر
کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں
****




پرل ہاربر

یو ایس ایس ایریزونا ان متعدد امریکی بحری جہازوں میں سے تھا جنھیں سات دسمبر 1941 کو جاپانی آبدوزوں اور طیاروں نے نشانہ بنایا

No comments:

Post a Comment