Saturday 25 August 2018

CHINA ZOO: FRIENDSHIP OF KIDS OF LION, TIGER, DOGGY



Source: https://www.bbc.com/urdu/regional-45308200

تصاویر: شیر، ٹائیگر اور کتے کی دوستی کے چرچے

بیجنگتصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
چین کے شہر بیجنگ کے وائلڈ پارک میں کتے، شیر اور ٹائیگر کے بچوں کے آپس میں کھیلنے کی تصاویر نے آن لائن پر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرائی ہے۔
جمعرات کو لی گئی تصاویر میں گولڈن ریٹریور، شیر اور ٹائگر کے بچے آپس میں کھیل رہے ہیں۔
ان تمام کو گولڈن ریٹریور کی ماں ہی نے دودھ پلایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سائبیرین ٹائیگر، سفید ٹائیگر، لگڑ بگڑ اور افریقی شیر کے آٹھ بچوں کو ان کی ماؤں نے چھوڑ دیا تھا۔
یہ بچے اکٹھے بڑے ہوئے ہیں اور بہت قریب ہیں۔
بیجنگ وائلڈ لائف پارک کا کہنا ہے کہ اس پارک میں اور بہت سے جانوروں کے بچوں کو کامیابی سے پالا گیا ہے جن میں ریچھ، کینگرو اور بندر شامل ہیں۔
ان جانروں کی تصاویر ٹویٹر پر ٹرینڈ کر رہی ہیں اور ہزاروں بار ان کو شیئر کیا گیا ہے۔
بیجنگتصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
بیجنگتصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
بیجنگتصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
بیجنگتصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
بیجنگتصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
۔

متعلقہ عنوانات

No comments:

Post a Comment