Monday, 6 November 2017

URDU TAXALI: SELECTVE PHRASES


Source: PERSONAL COLLECTION OF ACTION RESEARCH FORUM MEMBERS




                         کیئون نکالا SHARIF: SONS LEFT & RIGHT

 Figment of yr imagination مجذوب کی بڑ do not ignore on قادر مطلق God’s will, yr primitiveness is fidelity of Satan, not rationaliy!

پوہ پھٹتے ہی کراچی میں نواژ شریف اجاتے ہین - بجلی جاتی ہے

آمختہ پھیر رہےہین 

آگ ہے اولاد ابراہیم ہے نمرود ہے ...امتحان ہے

De But , گللوبٹ، اللو بٹ، مرئم بٹ ،انوشہ بٹ , دانیال بٹ ....

Sharif بٹ Buts : ڈی De , گللو، اللو ,مرئم ،انوشہ, دانیال ...

ڈی بٹ

نہ اپنی خوشی آئے نہ خوشی چلے

دو گز زمین بھی نا ملی کؤے یار میں-
ظفر ادی اس کو ںا جانئے گا صاحپ فہم و ذکا- جسے عیش مین یادے خدانہ رہا-جسے طیش مین خوف خدانہ رہا-
سبحان اللہ

چور کا بھائی گرہ کٹ

کہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت۔ جسکا جتنا ظرف ہے اٰتنا ھی حاموش ھے

جو اعلآ ظرف ہوتے ہین ھمیشہ جھک کے ملتے ہین۔ صراحی سرنگون ہوکر بھرا کرتی ھے پیمانہ

ترکی با ترکی  like-for-like strategy

بھی مادین نکلے  (sliy bitch), خون آ ستینن کا- خون ناحق رنگ لائگا

اے برادر مینے دیکھا ہفت رتگی جانور۔ چشم آہو شیر پنجہ۔ فیل گردن ۔ بانگ خر

تخکم تاثیر   صحبت کا اثر

ملا کو بحس کے اندر خدا ملتا نہین
گتتھی کو سلجہا رہا ہے سرا ملتا نہین

 تو مجھے حاجی بگو مین تجھ

موج ھے دریا مین بیرونی دریا کجہ نہین

یا فتَاخَ یاکریمََ

Maulana Romi prominent saying: don’t trust in order; 1st Afghan, 2nd Kambho, 3rd misbegot Kashmiri, in dearth of friends
متوالی نار ٹھمک  ٹھمک چلی جائے

کائو دنا  صنم ایسا مارونگی - تو ھے دھر دھر مارونگی
زرداری سوچ میں بلآ جو دودھ پیگیا-  وہلا کیا بلاول۔۔
سب کے ہونٹوں پہ تبسم تھا مرے مرنے کے بعد

دوہنسوں کا جوڑا بچڑ گئو رے غضب بھئو راما ظلم بھئو رے
سب کے ہونٹوں پہ تبسم تھا مرے قتل کے بعد
سب کے ہونٹوں پہ تبسم ھوگا  میری جیل مین بھرتی کے بعد
جانے کیا سوچ کے روتا رہا قاتل تنہا

'تاب لائے ہی بنے گی غالب'


متوالی نار ٹھمک  ٹھمک چلی جائے

پاکستان سے زندہ بھاگ

سو سنار کی ایک لوہار کی
اُے بھی
خون آ ستینن کا
لہو پکادے آ ستینن کا

خون ناحق رنگ لائگا

کمال اور گئے بھی کمال-

city Karachi synonyms: کوڑا دان- کچرا دان- کبوتر پنجرا - کئوا گھر-سائن کا کراچی -

آج مرے کل دوسرا دن-

حاضر مین حججت نہین غیر مین تلابش نہین

ہمسائے مصحفی کے میں گھر لے دیا تو وہ
بولے کہ “پاس ایسے کے میری بلا بسے”

زور وہ اور ہے پاتا ہے بدن جس سے نمو
لاکھ کودے کوئی ٹانگوں میں دبا کر موصل
نواژکے نوازے بھی مہا چور نکلے - اللہ خیر کرے سی پیگ

’غالبِ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیں، روئیے زار زار کیا؟ کیجیے ہائے ہائے کیوں؟‘

’ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے، وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا؟‘

صرف دہلی لکھ کر میرا نام لکھ دیا کیجیے‘

مزار ِغالب کے سرہانے لگے پتھر کی جالیوں سے چھن کر جب مزار پر سورج کی روشنی گرتی ہے تو غالب کے شاگرد میر مہدی مجروح کا لکھا یہ مصرعہ نظر آتا ہے۔۔ ’گنجِ معنی ہے تہہِ خاک۔۔‘

تصاویری گیلری

’صرف دہلی لکھ کر میرا نام لکھ دیا کیجیے‘

 


***** آ
·          

یارانِ رفتہ آہ بہت دور جا بسے

یارانِ رفتہ آہ بہت دور جا بسے 
دل ہم سے رک گیا تھا انہوں کا جدا بسے
کوچے میں تیرے ہاتھ ہزاروں بلند ہیں
ایسے کہاں سے آ کے یہ اہلِ دعا بسے
کرتا ہے کوئی زیبِ تن اپنا وہ رشکِ گُل
پھولوں میں جب تلک کہ نہ اس کی قبا بسے
بلبل کہے ہے جاؤں ہوں، کیا کام ہے مرا
میں کون، اس چمن میں نسیم و صبا بسے
جنگل میں جیسے قافلہ آ کر اتر رہے
یوں ہیں یہ رہروانِ عدم جا بجا بسے
یا رب ہو واقعہ کوئی ایسا کہ وہ پری
گھر اپنا چھوڑ کر کے مرے پاس آ بسے
جانے سے تیرے کشورِ دل ہو گیا خراب
ویرانہ ہے یہ اب کوئی یاں آ کے کیا بسے
عالم ہے زیرِ خاک بھی گر تجھ کو سوجھ ہو
کیا اک طریق ساتھ ہیں اہلِ فنا بسے
بلبل نے آشیانہ چمن سے اٹھا لیا
پھر اس چمن میں بوم بسے یا ہُما بسے
حیرت ہے یہ کہ چھوڑ کے آبادیِ عدم
اس منزلِ خراب میں ہم کیونکہ آ بسے
ہمسائے مصحفی کے میں گھر لے دیا تو وہ
بولے کہ “پاس ایسے کے میری بلا بسے”
(غلام ہمدانی مصحفی)
Yaran-e-Rafta Aah Bohat Dour Ja Basey
Dil Hum Se Ruk Gaya Tha Unhon Ka Judda Basey
Koochy Me Teray Haath Hazaron Buland Hain
Aisay Kahan Se Aa Ke Ye Ehal-e-Dua Basey
Karta Hai Koi Zaib-e-Tan Apna Wo Rashk-e-Gul
Phoolon Me Jab Talak Ke Na Is Ki Quba Basey
Bulbul Kahey Hai Jaoun Hon, Kya Kaam Hai Mera
Main Kon, Is Chaman Me Naseem-o-Saba Basey
Jungle Me Jaisay Qaafla Aa Kar Utar Rahay
Yun Hain Ye Raharwan-e-Adam Ja Baja Basey
Ya Rab Ho Waqea Koi Aisa Ke Wo Pari
Ghar Apna Chour Kar Ke Merey Paas Aa Basey
Jaane Se Teray Kishwar-e-Dil Ho Gaya Kharab
Virana Hai Ye Ab Koi Yaan Aa Ke Kya Basey
Aalam Hai Zair-e-Khaak Bhi Gar Tujh Ko Soojh Ho
Kya Ik Tareeq Sath Hain Ehal-e-Fanaa Basey
Bulbul Ne Aashiyana Chaman Se Utha Liya
Phir Is Chaman Me Boom Basey Ya Huma Basey
Herat Hai Ye Ke Chour Ke Abadi-e-Adam
Is Manzil-e-Kharab Me Hum Kyunkay Aa Basey
Hamsaye Mushafi Ke Mein Ghar Le Diya To Wo
Bolay Ke “Paas Aisay Ke Meri Balaa Basey”
****  

بلبل کہے ہے جاؤں ہوں، کیا کام ہے مرا
میں کون، اس چمن میں نسیم و صبا بسے

Bulbul Ne Aashiyana Chaman Se Utha Liya
Phir Is Chaman Me Boom Basey Ya Huma Basey
Dedicated to Hillary
A verse of Urdu reads ‘Phir Is Chaman me Boom Basey Ys Huma Basey’, ‘boom’ means Owl, so is ‘boom Afridi

چیل چیل چللاتی جائے- چیل کا بچچہ روتا جائے - چڑیاں مںگل گاتی جائین-کوآ شور مچاتا جائے- بندرڈھول بجاتا جائے -مریم بیٹھی روتی چائے

قول مو لانا رومی- اعتبار کافقدان ھو تو- اوول افغان-دوءم کمبھو سومٴکشمیری،،،

 توڑ کر رسم کے بت ۔ بندے قدامت سے نکل

ضغف عشرت سے نکل وھم نزاکت سے نکل

نفس کے کھینچے ھوئے حلقئہ عظمت سے نکل  

بنتِ ھوًا کے نام                  

آرام بڑی چیز ھے منھ ڈھک کے سو ئے کس کو یاد کیجئے کس کو روئے

چلتے ھو تو چمن کو چلئے کھتے ہین کے بہاران ہے پات ہرے پھول کھلے کم کم باد و باراں ھے

آگ ھے اؤلاد اپراھیم ہے نواز ہے- کیا کسی کو بھر کسی کا بار ٹیش مقصود ھے

اے برادر مینے دیکھا ہفت رنگئ سینیٹر۔ چشم آہو شیر پنجہ۔ فیل گردن ۔ بانگ خر

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ھو تا ھے-وہ ہی ہو تا ھے جو منطورِ خدا ھو تا ھے

شاعر کی نوا ہو کہ مغنی کا نفس ہو

جس سے جمن افسردہ ہو باد سحر کیا

نکلنا سنتے آئے تھے خلد سےآدم کا - ۔بڑے بےآبرو ہوکر شریف نکلے

آنسہ صنوبر نبی

مرحوم قمر محمد خاں

(محترم محمد عمران خاں)

محترم

اْونٹ رے َ اْونٹ ۔  تیری کون سی کل سیدھی

میڈیا تو ہر طور کما کھائے

روٹی تو ہر طور کما کھائے میڈیا

چیل چیل چللاتی جائے- چیل کا بچچہ روتا جائے - چڑیاں مںگل گاتی جائین-کوآ شور مچاتا جائے-حزب نواز ڈھول بجائے -مریم بیٹھی روتی چائے
اے نور نظر لخت جگر پیدا نہ ھو - پیدا ھونا گر تو بللی کتتا بنکر بیداہو

کہ رہا ہے شورِ دریا سے سمندر کا سکوت - جسکا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ حاموش ہے

جواعلیٰ ظرف ہوتے ہین ہمیشہ جھک کرملتے-صراحی سرنگون ہوکر پھرا کرتی ہے  پیمانہ 

ہونا چاہیے جج کو نہیں۔‘
کچھ شرم بھی ہو تی ہے۔ حیا بھی ہوتی ہے
ملکلموت ژیرے دیوار آہستہ آہستہ۔ کسی مجیب کی تلاش آہستہ آہستہ
راجہ  بیوپاری-  برجہ بھکاری
شیخون کی شیخی میان جی کی ٹر - شیخ لائے ڈنڈا میان جی گئے گھر

 

کبھی گھی چنا- کبھی مٹھی چنا - کبھی وہ بھی منع ۔

کوُن کے کوسوں سے ڈھول نہین پھٹتے

 

تو جو سر بسجدہ ہوا -کبھی تو زمین سے آئیگی سدا

تیرا دل تو ہےصنم آشنا- تجھے کیا ملیگا نماز مین

----

بڑے بے آبرو ہوکر اسلاماباد میان صا خب نکلے

گھوڑا رے گھوڑا رے -بھاگ رے بھاگ رے

بھٹٌو کہا -جام- قائد کا مذارچھو ڑ کر سب بیچ دینا

سر بڑا سردار کا- بائو بڑا گنوار کا - بانگ خر - چم اھو

بڑا : سردا-کا- بائو گنوار کا - بانگ خر – چم  : سر    

اے برادر مینے دیکھا ہفت رنگی جانور- چشم اہو شیر پنجہ فیل گردن بانگ خر

بگو لہ ھمیشہ حرکت مین رہتہ ہے

****

کا میابی کے ھزار باپ۔ ناکامی یتیم ھوتی ھے

****

تو جو سر بسجو ھوا کبھی ۔تو زمین سے آئیگی سدا۔تیرا دل تو ہے صنم آشنا ۔تچھے کیا ملیگا نماز مین
*****

 

پان جو وڈیرا  لیڈر

گلی گلی میں شور ہے وڈیرا راچ چور ہے - خون ناحق کا زور ہے- انجام ہم بھی دیکھینگے ناھید عبباسی بھی

 

اے برادر میں نے دیکھا ہفت رنگی منسڑ - چشم آہو شیر پنجا فیل گردن بنگ خر

بوجھو تو جانے

 

 

ہستی لے مت فریب میں آجایٌو اسد

عالم تمام حلقہَ دامِ خیال ہے

جز ہم نہیں ہستی اشیا مرے آگے

ہاں کھائیو مت فریب ہستی

ہر چںد کہیں کہ ہے نہں ہے

****
 ڈھاک کے تین پات -زردای نواز بحریہ
بر مزارے ماں غریباں نہ چراغے نہ گلے
نہ پرے پروانہ سوزد نہ صداُے بلبلے

 -اس شیطان کی قبر پر رات بھر ھنڈا جلے
ظفر آدی نہ جائیے گا صاحبِ فہم و ذکا۔ جسے عیش مین یادِ خدا نہ رہا جسے ظیش مین خوفِ خدانا رہا

اپنے حواس میں شب غم کب حیات ہے

apnay hawaas maiN shab e gham kab hayaat hae


فراق گورکھپوری

فراق گورکھپوری کی مزید شاعری













 


**** 

No comments:

Post a Comment