Sunday, 1 October 2017

IS PAKISTAN SINKING IN 2018? - Mind perplexing query



 Source: Whatsapp Messageto ACtion Research Forum: (سید زید زمان حامد)- 
Mind perplexing query


                        نواز شریف نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا!

امریکہ نے پاکستان میں کم از کم 35 ایسے مقامات کا تعئن کیا ہے جہاں وہ سرجیکل سٹرائیکس کرنا چاہتا ہے۔ یہ مقامات پاکستان کے چاروں صوبوں میں واقع ہیں جہاں امریکہ کے خیال میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں۔
کچھ دن پہلے امریکی دفاعی تجزیہ نگار جیمس سٹیورڈس نے امریکہ کو تجویز دی کہ پاکستان کے خلاف ان 4000 امریکن کمانڈوز کو حرکت دینے کا وقت قریب ہے جن کو خاص طور پر پاکستان کے نیوکلئر تنصیبات پر قبضے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
موصوف نے یہ بھی فرمایا ہے کہ امریکہ پاکستان کو انڈیا، ایران اور افغانستان کے درمیان سینڈوچ بنا دے۔
کچھ دن پہلے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ " ہم پاکستان پر بتائے بغیر حملہ کرینگے اور ضرور کرینگے" ۔۔۔ 

لیکن سوال یہ ہے کہ  پاک فوج اور نیوکلئیر میزائلز کی موجودگی میں یہ سب کچھ کیونکر ممکن ہے؟ اور ایران امریکہ کا ساتھ کیوں دے گا؟

پاکستان کے خلاف ایک ممکنہ جنگ کے لیے پاکستان کی زمین کو کس حد تک ہموار کیا جاچکا ہے اور اس میں نواز شریف نے کیا کردار ادا کیا ہے آئیے اسکو سمجھنے کی کوشش کریں۔

------------------------------------------------------------

آج سے چند ماہ بعد پاکستان نے سود کی مد میں عالمی مالیاتی اداروں کو 11.3 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے۔
4 سالوں میں پاکستان کا سالانہ تجارتی خسارہ 20 ارب ڈالر سے بڑھ 32 ارب ڈالر ہوچکا ہے۔
تیل سے بجلی بنانے والی کمپنیوں کا 8 ارب ڈالر کا قرضہ چڑھ چکا ہےاور وہ اس رقم کا تقاضہ کر رہی ہیں۔

یہ تقریباً 51 ارب ڈالر بنتے ہیں۔ جبکہ پاکستان کا کل بجٹ تقریباً 50 ارب ڈالر کے لگ بھگ ہے۔

یعنی پاکستان اپنا سارا بجٹ صرف کر کے بھی محض تجارتی خسارہ، سود اور بجلی کے بقایاجات ادا نہیں کر سکتا۔ لیکن اگر یہ ادا کر دیتا ہے تو باقی ملک چلانے کے لیے ایک روپیہ نہیں بچے گا۔

نیتجے میں ۔۔۔۔
لاکھوں سرکاری ملازمین کی تںخواہیں کہاں سے ادا ہونگی؟
پولیس، سرکاری ہسپتال و سکول، لاکھوں بوڑھوں کی پنشنز وغیرہ سب بند کرنی پڑینگی؟
 خسارے میں جانے والے بڑے ادارے جیسے ریلوے، سٹیل مل، پی آئی اے وغیرہ کا خسارہ کہاں سے ادا ہوگا؟
صرف میٹروز ہی کا سالانہ خسارہ 5 ارب روپے سے زائد ہے وہ کہاں سے ادا ہوگا؟
صوبوں کو اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے رقم کہاں سے دینگے؟؟

اور ان سب سے بڑھ کر پاکستان کے لیے سینکڑوں محاذوں پر برسرپیکار پاک فوج کی تنخواہیں کہاں سے ادا ہونگی؟ جنگی اخراجات کون پورے کرے گا؟؟

لیکن اگر ادا نہیں کرتے تو بھی پاکستان دیوالیہ قرار پائیگا اور مزید قرضے ملنا بند ہوجائینگے۔ آئی پی پیز بجلی کی پیدوار بند کردینگی یا اتنی کم کر دینگی کہ لوگوں کی چیخیں نکل جائینگی۔ پاکستانی کی بچ جانے والی انڈسٹری بھی تقریباً بند ہوجائیگی۔
نتیجے میں وہی صورت حال ہوجائیگی جسکا اوپر ذکر کیا ہے۔

اس صورت حال کو بدتر کرنے کے لیے روپے کی قیمت اچانک 20 سے 30 فیصد گرائی جائیگی۔ اسکا مظاہرہ نواز شریف نے چند دن پہلے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اچانک 3 روپے گراکر کیا جس سے صرف ایک گھنٹے میں پاکستان پر بیرونی قرضہ ڈھائی ارب ڈالر ( 250 ارب روپے) بڑھ گیا تھا۔

کچھ دن پہلے حامد میر اور عبدالمالک نے نواز شریف کی پاکستان آمد سے پہلے ایک خفیہ میٹنگ کا احوال بیان کیا جس میں نواز شریف نے دعوی کیا تھا کہ " میں واپس جا کر لیگل پراسیس کو مختلف طریقوں سے فرسٹیٹ کرونگا۔ چند ماہ بعد پاکستانی کی معاشی حالت اتنی تباہ ہوجائیگی کہ لوگ مجھے یاد کرینگے کہ میرا دور تو بہت بہتر تھا۔ تب میں اس عوامی طاقت کو عدلیہ کے خلاف استعمال کرونگا۔" ۔۔۔۔۔  

یہ تو ہوگیا معاشی پہلو۔

یاد رکھیں اگر آپ کا معاشی د… Read more   
اب محسوس ہورہا ہے کہ بھارت اپریل 2018 میں پاکستان پر حتمی حملہ کرسکے گا، یہ آدمی کوئی عام بھارتی نہیں ہے.. بلکہ یہ مودی کا اعلی مشیر ہے اور بھارتی پالیسی بیان کر رہا ہے..
یاد ہے، مشرقی پاکستان؟؟ بھارت نے اُس وقت حملہ کیا کہ جب ہر طرف انتشار تھا، افراتفری تھی اور پاک فوج اندرونی دشمنوں سے لڑنے میں مصروف تھی..
اب وہی کیا جارہا ہے .. ہماری اندرونی سیاسی جماعتیں غدار ہیں یا خطرناک حد تک جاہل ہیں... میڈیا بک چکا ہے... سپریم کورٹ اپنی ذمہ داری ٹھیک ادا نہیں کر رہی.. مکمل ذمہ داری فوج پر ہے... جو حکومت کو ہٹانے کے لیے واضح طور پر ناگزیر ہے...
دشمن ہماری کمزوری دیکھ چکے ہیں.. ہندو صیہونی دراصل حملہ کرنے کی تاریخ بتا رہے ہیں.. ہم جانتے ہیں کہ آگ بھارت حملہ آور ہوتا ہے اور ہم پر نون لیگ کی حکومت اقتدار میں ہوگی تو پھر شکست یقینی ہے.. بھارت بھی یہ اچھی طرح جانتا ہے... صرف سوئی ہوئی پاکستانی قوم نہیں دیکھ سکتی...
خیر ان شاء اللہ، یہ قوم ایک سخت سزا طلب کر رہی ہے.. بہر حال اللہ کی مرضی غالب ہوگی...
(سید زید زمان حامد)
    



No comments:

Post a Comment