Tuesday 28 March 2017

EXCESS USE OF SALT CAUSES FREQUENT URINATION INTERUPTING NIGHT SLEEP

EXCESS USE OF SALT CAUSES FREQUENT URINATION INTERUPTING NIGHT SLEEP 

http://www.bbc.com/urdu/science-39412068

راتوں کو بار بار بیت الخلا جانے کی وجہ کھانے میں زیادہ نمک

راتوں کو بار بار بیت الخلا جانے کی وجہ کھانے میں زیادہ نمک

انھوں نے کہا: 'اس تحقیق سے یہ امکان پیدا ہو گیا ہے کہ خوراک میں معمولی تبدیلی سے بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں خاطرخواہ بہتری لائی جا سکے۔'
یونیورسٹی آف برسٹل کے ڈاکٹر مارکس ڈریک کہتے ہیں کہ عام طور پر نمک کی مقدار کو رات کو باتھ روم جانے کا باعث نہیں سمجھا جاتا، بلکہ زیادہ توجہ پانی کی مقدار پر مرکوز کی جاتی ہے۔
انھوں نے کہا: 'اب ہمارے پاس ایک کارآمد تحقیق آ گئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمیں اس مرض کی علامات کو دور کرنے کے لیے دوسری چیزوں پر بھی غور کرنا چاہیے۔'

No comments:

Post a Comment