Friday 17 March 2017

FAROOQ SATTAR OFFERING WISDOM ARREST TO QUENCH EGO OF EXCHEQUERS FORCES-DEFICIT OF WISDOM


COMMENTARY: 

Action Research Opinion 

Recall 1992, 1995 and 1998 national exchequers forces strategic attack on Karachites who made Karachi as hub of overseas investment, which was meshed by these targetted gunners. Why not they could show the calibers to develop Lahore, Islamabad, Peshawar, Qutetta which were under ruleo of  feudals. Karachites should become 'S', 'P', 'KPK', 'Q' or 'FATA', but how with bufflow, guns, Niswar, 'Kheer'?

Still, the same: skills' levels, ego, capabilities, batsman IQ, Ethnic "Giraeen", who produced ZIA, GHANS, DAKKA, HASHIH, UNSKILLED LABOUR for M.E, and 'P' of Pakistan for "PUNJAB", Where there is eveil there is one from "P", world wide,  mostly concentrated in Punjab of Sikh dominenance, so what they are. 

Farroq Sattar,  the batsman race can not do any thing better than ethnic corruption, trecherous killing, negating development, and smashing like bufflow hords. 

Pakistan is ashmed of them. Blessing in disguise,  forced brain drain of Karachites of 90s contributed all over for economy backbone. 

LONG LIVE FAROOQ SATTAR, strife for abuse of two nation theory realties, still son of the son are not alike with migrants like step child.
, hap **** 
http://www.bbc.com/urdu/pakistan-39311248


اگر گرفتاری کی ضرورت ہے تو خود پیش ہونے کو تیار ہیں: ڈاکٹر فاروق ستار


6 hrs earlier
  • متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ اگر گرفتاری کی ضرورت ہے تو وہ خود پیش ہونے کے لیے تیار ہیں۔
    ڈاکٹر فاروق ستار نے پہلے حراست میں لیے جانے اور پھر رہائی کے بعد ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ آیا یہ گرفتاری تھی یا پھر صرف بات چیت۔
    خیال رہے کہ جمعے کو رات گئے شارع فیصل پر پی اے ایف میوزیم کے قریب سے پولیس ڈاکٹر فاروق ستار کو اپنے ساتھ تھانہ چاکیواڑہ لے گئی تھی جہاں انھیں کچھ دیر رکھنے کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی تھی۔
    اس سارے واقعے کے بعد دوران ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا تھا جس کے بعد فاروق ستار نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کیا۔
    فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اگر گرفتاری کی ضرورت ہے تو وہ خود پیش ہونے کے لیے تیار ہیں۔‘
    ان کا کہنا تھا کہ ’وزیراعلیٰ سندھ مجھ سے کہہ دیں کہ یہی پالیسی ہے تو میں خود حاضر ہو جاؤں گا۔‘
    فاروق ستار نے مزید کہا کہ وہ 22 اگست سے لاتعلقی کا واضح اعلان کر چکے ہیں جس کے بعد اس قسم کے وقعات سے اچھا اثر نہیں پڑتا۔
    انھوں نے کہا کہ ’اب وقت آگیا ہے کہ ان جھوٹے مقدمات کو ختم کیا جائے، اور ہمیں بھی جایز سیاسی سپیس ملنی چاہیے۔‘
    فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ عدالت سے بھی رجوع کریں گے۔6 گھنٹے پہلے
  • اس سے قبل بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل کے مطابق جمعے کو رات گئے ڈاکٹر فاروق ستار کو پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے بعد رہا کر دیا گیا تھا۔
    اس حوالے سے پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ گذشتہ سال 22 اگست کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی اشتعال انگیز تقریر کے بعد مختلف تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔ ترجمان کے مطابق یہ گرفتاری تھانہ چاکیواڑہ میں درج ایف آئی آر پر عمل میں لائی گئی تھی۔
    واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فاروق ستار سمیت ایم کیو ایم کے متعدد رہنماؤں کے خلاف 22 اگست 2016 کی اشتعال انگیز تقریر کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔
    کراچی میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر کے نتیجے میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد رینجرز کے اہلکار فاروق ستار اور سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف خواجہ اظہار الحسن کو اپنے ساتھ لے گئے تھے۔
    ہنگامہ آرائی کے دوران ایم کیو ایم کے مشتعل کارکنوں نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے دفتر میں توڑ پھوڑ کی تھی اور علاقے میں فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ایک شخص ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے تھے۔
    تاہم ان دونوں رہنماؤں کو اگلے ہی روز چھوڑ دیا گیا تھا۔

No comments:

Post a Comment