Monday, 13 March 2017

WHETHER A WOMAN CAN RAPE ANOTHER WOMAN


WHETHER A WOMAN CAN RAPE ANOTHER  WOMAN


کیا کوئی عورت دوسری عورت کا ریپ کر سکتی ہے؟


ایک گھنٹہ پہلے

http://www.bbc.com/urdu/world-39263733


2016 میں ریپ کی قانونی تعریف میں تبدیلی کے لیے ایک درخواست داخل کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ایک عورت بھی مرد کا ریپ کر سکتی ہے لیکن برطانوی حکومت نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ موجودہ تعریف میں تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
ایک خاتون کیلی نے مجھے بتایا کہ ان سے عمر میں بڑی ایک خاتون 16 سال تک ان کا ریپ کرتی رہی تھی۔ انھوں نے اپنے قریبی دوستوں سے اس بابت بات بھی کی لیکن انھوں نے اسے پولیس میں شکایت درج کرانے سے باز رکھا۔
ایک دوسری خاتون لارن نے بتایا کہ ایک خاتون نے ان کا ریپ کیا اور اس میں ان کے بوائے فرینڈ نے اس کی مد کی اور اس نے اس پر تشدد بھی کیا۔
لارن نے پولیس میں شکایت درج کی لیکن ان پر مقدم نہیں چلایا کیونکہ انھیں دھمکیاں مل رہی تھی۔
لارن نے بتایا کہ جب انھوں نے پولیس میں شکایت درج کی تو وہاں موجود خاتون پولیس نے کہا کہ تجربے کے طور پر اس کا ذکر کرنا اچھی بات ہے۔
تحقیق کے دوران جب میں نے ایک عورت سے پوچھا کہ وہ کیوں اس تحقیق میں شامل ہونا چاہتی ہیں، تو ان کا جواب تھا، 'بیداری بڑھانے کے لیے۔'

No comments:

Post a Comment