AFGHANISTAN: OPEN PREPARATION & SALE OF 'NISWAR' DOPE USED BY TRIBES
Source: http://www.bbc.com/urdu/regional-42615275
افغانستان میں سڑک کنارے نسوار کی تیاری اور فروخت
افغانستان اور پاکستان کے کئی علاقوں میں مضرِ صحت نسوار کا استعمال کافی مقبول ہے
- افغانستان کے صوبہ قندھار میں سڑک کنارے ایک شخص نسوار تیار کر رہا ہے۔ افغانستان میں نسوار استعمال کرنا عام ہے
- افغانستان کے علاوہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں نسوار کافی مقبول ہے
- نسوار مخصوص ڈبیا میں یا پلاسٹک کی پڑیا میں فروخت کی جاتی ہے۔ نسوار تمباکو کے پتوں اور چونے کی مدد سے تیار کی جاتی ہے
- ڈاکٹروں کے مطابق نسوار کا استعمال انتہائی خطرناک ہوتا ہے۔ نسوار کے استعمال سے براہ راست پھیپھڑوں، گلے اور معدے کا کنیسر لاحق ہونے کا خطرہ ہوتا ہے
- اس کے علاوہ نسوار کے استعمال سے گردوں، دل کی بمیاری سمیت دیگر امراض بھی لاحق ہو سکتے ہیں تاہم نسوار کی فروخت سے متعلق کوئی موثر قانونی سازی موجود نہیں
تصاویر
نیلسن میں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
- 8 گھنٹے پہلے
ویلنگٹن کے میدان پر پہلا معرکہ، تصاویر میں
- 6 جنوری 2018
انڈیا میں رنگا رنگ پتلی تماشہ
- 5 جنوری 2018
No comments:
Post a Comment