Action Research Forum : Bbcshe# Emerging Views
Indications On Cultural Change: As A Front Runner Of Foresight Of
Hindsight Probably A Formation Model, "If
our foresight is as good as your hindsight, it would be an easy to target realistically your upcoming life").
Source: https://www.bbc.com/urdu/pakistan-46299812
BBCShe#: ’انجان مرد سے دوستی نہیں کرنی لیکن انجان مرد سے شادی کر لو‘
BBCShe#: بول زباں اب تک تیری ہے
’انجان مرد سے دوستی نہیں کرنی مگر شادی کر لو‘
بی بی سی شی سیریز کے آخری حصے میں ہماری ٹیم نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا، جہاں طالبات نے سٹیریو ٹائپ اور خواتین پر اعتراضات جیسے مسائل پر بات کی۔
- 20 نومبر 2018
’زیادہ پڑھنا چاہیں تو کہتے ہیں تم تو قندیل بلوچ بنتی جارہی ہو‘
ایبٹ آباد اور خیبر پختونخواہ کی لڑکیوں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں خواتین کے لیے غیر منصفانہ معاشرتی معیار بنائے جانے سے شکایت ہے۔ انھوں نے طلاق یافتہ خواتین کے بارے میں منفی رائے، فیصلہ سازی کا حق نہ ہونے اور غیرت کے نام پر قتل جیسے مسائل بھی اجاگر کیِے۔
- 16 نومبر 2018
BBCShe#: بلوچستان کی نڈر خواتین
بلوچستان کی لڑکیوں نے بی بی سی کو بتایا کہ کس طرح سردار اپنے علاقوں میں خواتین کی تعلیم میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ خضدار کی ایک طالبہ نے بتایا کہ ان کے علاقے میں مقامی سردار نے لڑکیوں کے پرائمری سکول میں مورچہ بنایا ہوا ہے۔
- 6 نومبر 2018
BBCShe#: سندھ کی لڑکیاں بےخوف ہو کر بات کر رہی ہیں
بی بی سی کی خصوصی سیریز BBCShe# کے تحت لاڑکانہ میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران سندھی لڑکیوں نے بےخوف ہو کر خود کو درپیش مسائل پر بات کی۔
- 13 نومبر 2018
BBCShe#: اب خواتین طے کریں گی انھیں کیا پڑھنا ہے!
ہم ’بی بی سی شی‘ کے عنوان کے تحت ایک سیریز کا آغاز کر رہے ہیں جس کے لیے ہم لاہور، کوئٹہ، لاڑکانہ اور سوات کی یونیورسٹیوں میں جائیں گے اور وہاں کی طالبات کو اس مذاکرے میں شامل کریں گے۔
- 31 اکتوبر 2018
بی بی سی سو خواتین
- 22 نومبر 2018
No comments:
Post a Comment