ORIGNAL Source: https://be4gen.wordpress.com/2011/05/14/interrogation-%E2%80%93-widows-of-osama/
INTERROGATION – WIDOWS OF OSAMA
INTERROGATION – WIDOWS OF OSAMA
(May 14, 2011)
(May 14, 2011)
22:58 GMT 03:58 PST, آخری وقت اشاعت: ہفتہ 14 مئ 2011
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی تین بیواؤں سے تفتیش کی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی نے ان تحقیقات کے حوالے سے مزید معلومات نہیں دیں۔
اسامہ بن لادن کو دو مئی کو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں امریکی فوجی آپریشن میں ہلاک کردیا گیا تھا۔ ان کی ہلاکت کے بعد پاکستان نے تینوں بیواؤں اور بچوں کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔
امریکہ نے ان بیواؤں تک پاکستان سے رسائی مانگی تھی تاکہ اسامہ بن لادن کے بارے میں مزید معلومات حاصل کی جاسکیں۔

ایک امریکی اہلکار کے مطابق اسامہ بن لادن کی بیواؤں سے تفتیش میں کوئی خاطر خواہ معلومات حاصل نہیں ہوئی ہیں۔
امریکی وزارتِ دفاع کرنل ڈیوڈ لپن نے کہا کہ امریکی حکام نے اسامہ بن لادن کی بیواؤں سے تحقیق کی ہے۔ تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ کس ایجنسی کے حکام نے یہ تفتیش کی۔
دوسری جانب اے بی سی چینل کے پروگرام سکسٹی منٹس میں امریکی ایوانِ نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ مائیک راجرز نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ اسامہ بن لادن کے نائب ایمن الظواہری بھی پاکستان ہی میں موجود ہیں۔
مائیک راجرز نے کہا ’امید ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعاون مزید بڑھائے گا۔ ہمارے ساتھ پاکستان مزید شفاف ہو گا اور مزید احداف کو حاصل کرنے میں ہماری مدد کرے گا۔ مثال کے طور پر

Advertisements
No comments:
Post a Comment